- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
اے آررحمان کی کانز فیسٹیول میں افطاری کرنے کی تصویروائرل
پیرس: آسکرایوارڈ یافتہ میوزک ڈائریکٹراے آررحمان کی کانز فلم فیسٹیول کے دوران افطاری کرنے کی تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
دنیا بھرمیں اپنے بہترین میوزک کی بدولت شہرت حاصل کرنے والے آسکرایوارڈ یافتہ موسیقارو ہدایت کاراے آر رحمان ان دنوں فلمی دنیا کے سب سے بڑے میلے کانزفیسٹیول میں موجود ہیں۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: زندگی میں ایسا وقت بھی آیا جب روزانہ خودکشی کا سوچتا تھا
اے آررحمان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویرشیئرکی ہے جس میں وہ ایک ہوٹل میں بیٹھ کرافطاری کررہے ہیں۔ انہوں نے افطاری کا وقت بھی مداحوں کے ساتھ شیئرکیا جو8 بج کر51 منٹ ہے۔
اے آررحمان بالی ووڈ کے معروف موسیقارہیں لیکن اس کے باوجود بہت سادہ انسان ہیں جس کی مثال ان کی گردش کرنے والی تصویر ہے جس میں وہ افطاری کے لوازمات پکوڑے، فروٹ چاٹ اورفرائیڈ چیزوں کے بجائے صرف سیب کے جوس اورسلاد کے ساتھ افطاری کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
واضح رہے کہ اے آر رحمان 72 وین کا نز فیسٹیول میں اپنی فلم’لے مسک‘کی تشہیر کے لیے موجود ہیں جس کی ہدایت کاری کے فرائض انہوں نے خود انجام دئیے ہیں۔ فیسٹیول میں ان کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔