- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
دوران پرواز 15 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے امریکی تاجر پر فرد جرم عائد
واشنگٹن: جہاز اُڑانے کی تربیت دینے کے دوران 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے امریکی تاجر اسٹیفن بریڈلی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ارب پتی 53 سالہ تاجر اسٹیفن بریڈلی پر 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے اور اس جرم پر انہیں 5 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔
گزشتہ برس دسمبر میں ماں نے اپنی بیٹی کو طیارہ اڑانے کی تربیت دینے کے لیے اسٹیفن بریڈلی سے رابطہ کیا تھا تاہم دوران پرواز طیارے کو آٹو پر کرکے ارب پتی تاجر نے 15 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تھا۔
اسٹیفن بریڈلی کے وکلاء نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل 2012 میں دوستوں کے ساتھ طے شدہ دورے سے آخری لمحے میں علیحدہ ہوگئے تھے جب کہ ان کے دوست اسی طیارہ حادثے میں مر گئے تھے جس کے باعث وہ ڈپریشن کے مریض بن گئے ہیں۔
اسٹیفن بریڈلی کو اس مقدمے کے علاوہ گزشتہ برس جولائی میں بھی بچوں سے زیادتی کے مقدمے کا سامنا تھا،ارب پتی اسٹیفن بریڈلی ایئر لائن لائف کے بھی مالک ہیں جو مریض بچوں کو امریکا بھر کے اسپتالوں میں منتقلی کی مفت سہولت فراہم کرتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔