- بحران پر قابو پانے کے لیے ایک ارب ڈالر پاکستان لاسکتے ہیں، ایکسچینج کمپنیز آف پاکستان
- ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ، بھارتی ٹیم بالآخر پاکستان پہنچ گئی
- دالوں کا صرف 15 دن کا اسٹاک باقی رہ گیا
- سرد اور گرد آلود ہواؤں سے موسمی بخار؛ بچے اور بزرگ زیادہ متاثر
- پرویز الہیٰ اور اُن کے ساتھیوں نے غداری کی، چوہدری سالک حسین
- یورپ، امریکا اور برطانیہ میں پاکستانی سفارتخانوں کے ملازمین کو 6 ماہ سے تنخواہ نہ ملی
- میرے قتل کا پلان سی تیار، زرداری نے دہشت گرد تنظیم کو پیسہ دیا ہے، عمران خان
- چیونٹیاں مریضوں میں کینسر کی تشخیص کر سکتی ہیں، تحقیق
- امریکی ہائی اسکول کی لائٹیں مسلسل 15 ماہ سے روشن
- کام کا تناؤ ہے تو عطرِ گلاب سونگھئے
- بھارت میں گرفتار پاکستانی لڑکی کے اغواء کا مقدمہ سامنے آگیا
- بھارت سے رہائی کےبعد 17 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- سویڈن میں توہین ِ قرآن کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے
- فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
- حکومت کے بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں میں ایک ہزار ارب کا اضافہ
- سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگئی
- پی ایس ایل8؛ بورڈ اور سندھ حکومت کے درمیان سرد جنگ ختم
- گرافک ڈیزائننگ اور مصنوعی ذہانت
- سینیٹ؛ سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد متفقہ منظور
- دو نوکرانیاں شادی والے گھر سے 60 تولہ سونا چرا کر فرار
بی آئی ایس پی، 55 لاکھ مستحقین کو عید سے قبل 5500 روپے کی قسط جاری

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے اس وقت مجموعی طور پر کل 54 لاکھ سے زائد خاندان مستفید ہورہے ہیں، ذرائع۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام انتظامیہ نے مستحقین کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا، پروگرام سے مستفید ہونے والے 55 لاکھ مستحق افراد کو عیدالفطر سے قبل 5500 روپے کی اگلی قسط جاری کردی۔
ذرائع کے مطابق عید الفطر سے قبل امدادی رقوم کے اجرا کا بنیادی مقصد بی آئی ایس پی کے مستحقین کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنا اور انہیں بھی بھرپور انداز میں عید کی خوشیاں منانے کا موقع فراہم کرنا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے اس وقت مجموعی طور پر کل 54 لاکھ سے زائد خاندان مستفید ہورہے ہیں جنہیں سہہ ماہی بنیادوں پر پانچ ہزار پانچ سو روپے فراہم کئے جاتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔