- لاہور ہائیکورٹ کا 1990 سے 2001 تک توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم
- مسلمان مسائل کی جڑ، ہندوؤں کے برابر نہیں ، بی جے پی رہنما کی ہرزہ سرائی
- روپے کی قدر کم ترین سطح پر، معاشی مشکلات میں اضافہ
- کویت پٹرولیم کیلیے 27ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری
- ملک میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی
- عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
- مہنگی ترین اشیا، شہری محدود خریداری پر مجبور
- 2022 ، سندھ میں کاروکاری کے الزام میں 152 خواتین اور 65 مرد قتل
- سحری کے اوقات میں گیس ملے گی یا نہیں، شہری پریشان
- ون ڈے ورلڈکپ؛ ممکنہ تاریخوں اور وینیوز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا، نام سامنے آگئے
- ذیابطیس کے 4 لاکھ مریض معذور ہوجاتے ہیں، ماہرین طب
- شکر کا جذبہ، شدید ذہنی تناؤ کو کم کر سکتا ہے
- کمسن بچوں کے ساتھ خودکشی کے واقعات
- ٹیم کا مزاج بدلنے کیلیے شاہین موزوں کپتان قرار
- گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے وقت ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے
- افغانستان سے سیریز، عباس آفریدی کو منتخب نہ کیے جانے پر مدثر نذر حیران
- رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین کیلیے پرمٹ کی شرط ختم
- دنیا کا اولین کمپیوٹر ماؤس اور کوڈنگ سیٹ، 178,936 ڈالر میں نیلام
- ایشیاکپ پی سی بی کیلیے گلے کی ہڈی بن گیا
- ون ڈے ورلڈکپ، بھارت گرین شرٹس کو ویزے دینے پر آمادہ
حکومت نے بجٹ میں سی پیک پروجیکٹس کیلیے 83 بلین روپے تجویز کردیئے

نئے پروجیکٹس کی شمولیت سے لاگت کا تخمینہ تقریباً 1.3 تریلین تک پہنچ چکا ہے۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ بجٹ میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک ) کے مختلف منصوبوں کے لیے 83 بلین روپے تجویز کردیئے۔
آئندہ بجٹ میں حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک ) کے مختلف منصوبوں کے لیے 83 بلین روپے تجویز کردیے ہیں جبکہ تاریخی منصوبے میں دیگر پروجیکٹس کی شمولیت کی وجہ سے یہ رقم ناکافی دکھائی دے رہی ہے۔ نئے پروجیکٹس کی شمولیت سے لاگت کا تخمینہ تقریباً 1.3 تریلین تک پہنچ چکا ہے۔
وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کے حکام کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام 2019-20 میں مزید 5منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔