- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت، سابق ایس پی کلفٹن براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
- ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 کسٹم اہلکار جاں بحق
- سینیٹر مشاہد حسین نے افریقا کے حوالے سے پاکستان کے پہلے تھنک ٹینک کا افتتاح کردیا
- گوگل نے اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف دیا
- آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں، عمران خان
- ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
- سعودی سرمایہ کاری میں کوئی لاپرواہی قبول نہیں، وزیراعظم
- ایرانی صدر کا دورہِ پاکستان اسرائیل کے پس منظر میں نہ دیکھا جائے، اسحاق ڈار
- آدھی سے زائد معیشت کی خرابی توانائی کے شعبے کی وجہ سے ہے، وفاقی وزیر توانائی
- کراچی؛ نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 7بچوں کا باپ جاں بحق
- پاک بھارت ٹیسٹ سیریز؛ روہت شرما نے دلچسپی ظاہر کردی
- وزیرخزانہ کی امریکی حکام سے ملاقات، نجکاری سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال
- ٹیکس تنازعات کے سبب وفاقی حکومت کے کئی ہزار ارب روپے پھنس گئے
کنگنا رناوت کی مسلمان دوست کے گھر افطار پارٹی میں شرکت
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی مسلم اداکار طاہر شبیر کے گھر افطار پارٹی میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
بالی ووڈ انڈسٹری میں دیگر مذاہب کے ساتھ مسلم فنکاروں کی بھی ایک بڑی تعداد ہے اور رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بالی ووڈ سے وابستہ شخصیات مسلم فنکاروں سے اظہار یکجہتی کے لیے افطار پارٹیوں کا اہتمام کرتی ہیں۔ جب کہ مسلم فنکاروں کی جانب سے بھی افطار پارٹیاں منعقد کی جاتی ہیں جس میں تمام فنکار شرکت کرتے ہیں۔
حال میں نامور بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے ساتھی اداکار اور مسلمان دوست طاہر شبیر کے گھر افطار پارٹی میں شرکت کی۔افطار پارٹی میں شرکت کے لیے کنگنا نے سفید اورہلکے گلابی رنگ کا غرارہ سوٹ زیب تب کیا اس لباس میں کنگنا عام دنوں کی نسبت بہت منفرد لگ رہی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکار طاہر شبیر نے فلم’’منی کارنیکا‘‘میں سنگرام سنگھ کا کردار نبھایاتھا اس کے علاوہ وہ مختلف ٹی وی شوز میں بھی اداکاری کے جوہر دکھاچکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔