- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
اقوام متحدہ کی جانب سے کانگو امن مشن میں شہید پاکستانی فوجی کے لئے ایوارڈ
نیو یارک: اقوام متحدہ نے افریقی ملک کانگو میں امن مشن پر خدمات سرانجام دیتے ہوئے شہید پاکستانی فوجی کے لئے ایوارڈ سے نوازا ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے ’پیس کیپرز‘ کے عالمی دن کی تقریب میں کانگو امن مشن میں شہید پاکستانی فوجی محمد نعیم رضا کیلئے ایوارڈ پیش کیا جو پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے وصول کیا۔
اقوام متحدہ نے ایک پاکستانی فوجی سمیت 119 اہلکاروں کو امن مشنزمیں نمایاں کردار پر”ڈاگ ہیمرشولڈ “میڈل سے نوازا ہے۔
اس موقع پر ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان 6 دہائیوں سے یواین مشنز میں فوجی دستے بھیجنے والے ممالک میں سرفہرست ہے۔ ایوارڈ عالمی امن کے لئے پاکستان کی قربانیوں کااعتراف ہے۔
واضح رہے کہ محمد نعیم رضا کانگومشن میں جنوری 2018 میں شہید ہوئے تھے۔
Accepting a posthumous award for our shaheed Naik Muhammad Naeem Raza at the Medal Award ceremony where SG@antonioguterres honoured UN Peacekeepers who made the ultimate sacrifice in the line of duty. Naik Naeem Raza embraced shahadat in the Democratic Republic of Congo(DRC) pic.twitter.com/u3ml0tmf8D
— Maleeha Lodhi (@LodhiMaleeha) May 24, 2019
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔