شوکت خانم اسپتال کیلیے 24 کروڑ چندہ، وزیر اعظم کا اہل کراچی سے اظہار تشکر

این این آئی  اتوار 26 مئ 2019
میری قوم کی سخاوت کبھی میرے لیے حیران کن نہیں رہی، وزیر اعظم۔ فوٹو: فائل

میری قوم کی سخاوت کبھی میرے لیے حیران کن نہیں رہی، وزیر اعظم۔ فوٹو: فائل

کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کیلیے 24کروڑ روپے کا چندہ دینے پر کراچی کے عوام سے اظہارِ تشکر کیاہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ میری قوم کی سخاوت کبھی میرے لیے حیران کن نہیں رہی۔ انشااللہ جلد رقم اکٹھی کرکے قرضے ادا کر دیں گے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔