- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتا افراد کیس؛ معلوم ہوا وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اقوام متحدہ کی رپورٹ سے قبل سیکیورٹی کونسل میں شام سے متعلق کوئی بھی فیصلہ قبل از وقت ہوگا،روس
ماسکو: روس کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ شام میں موجود اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کی کیمیائی ہتھیاروں کے مبینہ استعما ل سے متعلق حتمی رپورٹ سامنے آنے سے پہلے سیکیورٹی کونسل میں شام سے متعلق کو ئی بھی فیصلہ قبل از وقت ہو گا۔
غیر ملکی خبر رسا ں ایجنسی کے مطابق روس کے نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ اقوا م متحدہ کے معائنہ کا روں کی رپورٹ سامنے آنے سے قبل سیکیورٹی کونسل میں شام سے متعلق کسی بھی مسئلے پر غور کرنا جلد بازی ہو گی، روس اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کے شام کے مسئلے کے حوالے سے دیئے گئے سیاسی حل کی تجویز کی تائید کر تا ہے۔
واضح رہے کہ امریکا ، برطانیہ اور اس کے اتحادی ممالک شامی افواج کی جانب سے مظاہرین پر کیمیائی حملوں کے مبینہ استعمال کو جواز بنا کر شام پر حملے کی ممکنہ تیاری کر رہے ہیں اور اس حوالے سے امریکا نے اپنے اتحادی مما لک سے رابطے شروع کر دیئے ہیں اور شام کی اپوزیشن کو بھی ممکنہ حملوں کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے جبکہ روس ، چین اور ایران کی جانب سے امریکا کے شام پر ممکنہ حملے کی سخت مخالفت کی جا رہی ہے، روس کا کہنا ہے کہ اگر امریکا نے شام پر حملہ کیا تو اس سے خطے میں سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔