- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
- بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
راولپنڈی میں خواتین اور بچوں کیلیے نئی جیل بنانے کا پراجیکٹ تیار
راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کی بھرمار کی باعث نئی ڈسٹرکٹ جیل راولپنڈی، خواتین جیل اور کم عمر بچوں کے لیے نئی جیل بنانے کا پراجیکٹ تیار کر لیا گیا ہے۔
خواتین جیل اور کم عمر بچوں کے لیے نئی جیل ڈسٹرکٹ جیل راولپنڈی کہلائے گی۔ اس کے ایک حصہ میں عورتوں اور دوسرے حصہ میں کم عمر بچوں کی جیل ہوگی، خواتین جیل کے منتظمین بھی خواتین اہلکار ہوں گی، نئی ڈسٹرکٹ جیل کے لیے چک بیلی خان کے قری موضع جرکھی میں600 کنال اور بسالی میں600 کنال کی اراضی کا چناؤ کیا گیا ہے جب کہ ان دونوں مقامات کا جیل کے اعلیٰ حکام کو باقاعدہ وزٹ کرا دیا گیا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر کینٹ احمد حسن رانجھا نے جیل حکام اور محکمہ مال کے افسران کے ہمراہ ان دونوں مقامات کا دورہ بھی کیا اور دونوں اراضی کی چیکنگ کی۔
موجودہ سینٹرل جیل راولپنڈی میں گنجائش سے زیادہ قیدی ،حوالاتی ہوگئے ہیں۔ اس میں مجموعی طور پر2200سے2500قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ اس میں ہر وقت 5ہزار سے6ہزار تک قیدی و حوالاتی موجود ہوتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔