- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
پاک بھارت قیادت ذمے داری کا مظاہرہ کرے، سفارتکارو دانشور
سرینگر: پاکستان اوربھارت کے سابق سفارتکاروںاور دانشوروں نے لائن آف کنٹرول کی صورتحال کوخطرناک قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ2ایٹمی قوتوں کے درمیان جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں۔
پاک بھارت قیادت ذمے داری کامظاہرہ کرے جبکہ دونوں وزرائے اعظم آئندہ امریکامیں ہونے والی ملاقاتوںکا موقع نہ گنوائیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق آرپارکے سابق سفارت کاروںاور دانشوروںکا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ کشیدگی جنوبی ایشیاکے لیے انتہائی خطرناک ہے۔
وزیراعظم نوازشریف اورمن موہن سنگھ کے درمیان امریکامیں ہونے والی ملاقات منسوخ ہوئی توکشیدگی اوراختلافات مزیدبڑھ جائیں گے، دوطرفہ مذاکرات کا سلسلہ کھٹائی میں پڑنے کے علاوہ گذشتہ4سال کے دوران تجارت کی بحالی سمیت اعتمادسازی کے فروغ کیلیے اٹھائے جانے والے اقدام پربھی پانی پھرجائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔