- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین چوتھا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
ڈاکیومنٹری "ون ڈے ان حرم" کی پاکستان کے تمام سینما گھروں میں رونمائی
کراچی / لاہور: سعودی عرب کی ڈاکیومنٹری “ون ڈے ان حرم” کی رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پاکستان کے تمام سینما گھروں میں رونمائی کی گئی۔
کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والی سعودی عرب کی ڈاکیومنٹری “ون ڈے ان حرم” کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پاکستان کے تمام سینما گھروں میں دکھایا گیا۔
اس ڈاکیومنٹری کا ورلڈ پریمیئردبئی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ہوا۔ یہ ڈاکیومنٹری امریکا ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے ساتھ ساتھ سعودی عرب، انڈونیشیا، ترکی، ملائیشیا اوردبئی کے سینما گھروں میں دکھائی گئی جو خانہ کعبہ کے بارے میں اپنی طرز کی پہلی ڈاکیومنٹری ہے۔
پاکستانی ہدایتکارابرار حسین نے ایک سال کے عرصے میں یہ ڈاکیومنٹری مکمل کی۔ ان کا کہنا ہے کہ حرم شریف کو ایک موثر اور منفرد انداز میں پیش کیا گیا اور ایسی معلومات فراہم کی گئیں جو آج تک نہیں دکھائی گئی تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔