آئر لینڈ کے نوبل انعام یافتہ مصنف سمس ہینی انتقال کر گئے

اے پی پی  ہفتہ 31 اگست 2013
سیمس ہینی کو 1995ء میں ادب میں نوبل انعام سے نوازاگیا تھا ۔ فوٹو : فائل

سیمس ہینی کو 1995ء میں ادب میں نوبل انعام سے نوازاگیا تھا ۔ فوٹو : فائل

برلن: آئرلینڈ کے نوبل انعام یافتہ مصنف سیمس ہینی 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق 74 سالہ منصف سیمس ہینیکے خاندان والوں کی طرف سے بھی بیان جاری کیاجائے گا ۔ سیمس ہینی کو 1995ء میں ادب میں نوبل انعام سے نوازاگیا تھا ۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔