- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
کراچی: بےروزگاری اور طعنوں سے تنگ باپ نے اپنے دو بچوں کو قتل کردیا، ملزم گرفتار
کراچی: گارڈن میں بے روزگاری سے تنگ باپ نے لوگوں کے طعنوں سے دلبرداشتہ ہوکر اپنے دو کمسن بچوں کو قتل کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گارڈن میں فوارہ چوک کے قریب جبار کمپاؤنڈ کے رہائشی مناف نے بیوی سے جھگڑے کے بعد 3 سالہ عائلہ اور 10 سالہ حماد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ صورت حال دیکھ کر بیوی نے خود کو اپنے دو مزید بچوں سمیت دوسرے کمرے میں بند کردیا، بچوں کے قتل کے بعد ملزم مناف فلیٹ کی چھت پر چڑھ گیا اور خودکشی کی دھمکی ینے لگا، اہل محلہ کی جانب سے اطلاع دینے پر پولیس موقع پر پہنچی اور اسے بہلا پھسلا کر نیچے اتار کر گرفتار کرلیا۔
دوران حراست پولیس اور میڈیا کو دیئے گئے اپنے بیان میں اس نے کہا کہ وہ کئی مہینوں سے بے روزگار تھا اس کے پاس اپنے بیوی بچوں کی ضروریات پوری کرنے کے لئے کچھ بھی نہیں تھا جس پر بیوی اور رشتے دار اسے طعنے دیتے تھے، صورت حال سے تنگ آکر اس نے یہ اقدام اٹھایا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔