بجلی کی پیداوار میں 2.5 فیصد اضافہ

ظفر بھٹہ  منگل 11 جون 2019
جولائی تا مارچ 2018-19میں34282میگاواٹ ہو گئی جو اس سے قبل اسی عرصے میں33433میگاواٹ تھی۔ فوٹو : فائل

جولائی تا مارچ 2018-19میں34282میگاواٹ ہو گئی جو اس سے قبل اسی عرصے میں33433میگاواٹ تھی۔ فوٹو : فائل

 اسلام آباد:  ملک کی بجلی کی پیداواری استعداد میں 2.5 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔

اقتصادی سروے رپورٹ 2018-19 کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداواری استعداد میں جولائی تا مارچ 2018-19میں34282میگاواٹ ہو گئی جو اس سے قبل اسی عرصے میں33433میگاواٹ تھی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔