- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
آموں کی برآمد کیلیے منگوایا گیا پلانٹ کراچی بندرگاہ پر پھنس گیا
کراچی: ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی سیکریٹری رابعہ جویریہ نے کہاہے کہ آم برآمد کے لیے جاپان سے منگوایا گیا پلانٹ کراچی بندرگاہ پر پھنس گیا ہے۔
2 اگست سے روزانہ پلانٹ پر 20 ہزار روپے کا ڈیمریج لگ رہا ہے، جس کمپنی کو کنٹریکٹ دیا تھا اس کا مالک بھی بھاگا ہوا ہے۔ ایک انٹرویو دیتے ہوئے رابعہ جویری آغا کا کہنا تھا کہ پلانٹ پورٹ پڑے رہنے سے جرمانہ ٹی ڈیپ کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔
کرپشن کے کیسز سے متعلق سیکریٹری ٹی ڈی اے پی نے کہا کہ اس پر ایف آئی اے تفتیش کر رہا ہے اس وجہ سے ادارے کی بدنامی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر تجارت کے اعلان کردہ 49 ملازمین کو مستقل کرنے کے پابند نہیں، آئندہ ماہ منعقد کی جانے والی عالمی تجارتی نمائش سے متعلق سیکریٹری ٹی ڈی اے پی کا کہنا تھا کہ ایکسپو پاکستان میں اس سال ایک ہزار غیر ملکی مندوبین کی شرکت متوقع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔