- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
انٹربینک میں ڈالر کی اڑان، روپے کی قدر میں مزید کمی
کراچی: ملک میں ڈالر کی اڑان اور روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں کاروبار کا آغاز ہوا تو ڈالر کے لین دین کے آغاز پر ہی روپے کی قدر کو دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 90 پیسے کا اضافہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ڈالر 152 روپے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں 1 روپے 50 پیسے کا اضافہ ہوا جس سے اس کی قیمت 150.50 روپے سے بڑھ کر 152 روپے ہوگئی۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 150روپے 50 پیسے جبکہ انٹربینک میں 150روپے 10پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب منی مارکیٹ کی طرح حصص بازار میں بھی اچھی خبریں نہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی طویل تعطیلات ختم ہونے کے بعد کاروبار کے دوسرے روز بھی مندی کے بادل چھائے رہے۔ 100 انڈیکس میں 300 پوائنٹس کی کمی ہوگئی جس کے نتیجے میں انڈیکس 34200 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔