- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
لال مسجد کیس؛ غازی عبدالرشید اور انکی والدہ کے قتل کا مقدمہ پرویز مشرف کیخلاف درج
اسلام آباد: وفاقی پولیس نے ہائی کورٹ کے حکم پر لال مسجد آپریشن کیس میں غازی عبدالرشید اور ان کی والدہ کے قتل کا مقدمہ سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف درج کرلیا ہے۔
جسٹس نورالحق قریشی پر مشتمل سنگل بنچ نے غازی عبدالرشید کے بیٹے ہارون الرشید کی مقدمہ درج نہ کرنے پر آبپارہ پولیس کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی، دوران سماعت وفاقی پولیس نے اپنی رپورٹ پیش کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ اس معاملے پر سابق صدر کے خلاف مقدمہ نہیں بنتا جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایس ایچ او آبپارہ کو کمرہ عدالت میں ہی روک لیا اور حکم دیا کہ ماتحت عملہ یہیں بلا کر مقدمہ درج کیا جائے جس پر وفاقی پولیس نے پرویز مشرف کے خلاف آئین کی دفعہ 109 اور 302 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔