- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج بشکیک میں شروع ہوگا
اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او)کا 19واں سربراہی اجلاس آج (جمعرات کو) کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شروع ہورہاہے۔
کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شروع ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے 19واں سربراہی 2 روزہ سربراہی اجلاس میں روس کے صدر ولادی میر پوتن، چین کے صدرشی جن پنگ، وزیراعظم عمران خان اور نریند مودی سمیت رکن ملکوں کے سربراہان شرکت کریں گے۔
اجلاس کے موقع پر 14جون کو وزیر اعظم عمران اور روس کے صدر پوتن کے مابین ملاقات متوقع ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق روسی سفارت خانے نے دفتر خارجہ کو دونوں رہنماؤں کے مابین باضابطہ ملاقات سے آگاہ کردیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کل سے کرغزستان میں شروع ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے 2روزہ سربراہی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق عمران خان کو اجلاس میں شرکت کی دعوت کرغزستان کے صدر نے دی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔