- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتا افراد کیس؛ معلوم ہوا وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
مزدورکی کم از کم تنخواہ 35 ہزار روپے ہونی چاہیے، پائلر
کراچی: انسٹی ٹیوٹ آف لیبر اینڈ ریسرچ(پائلر) کاکہناہے کہ روپے کی قدر میں حالیہ کمی اور مہنگائی میں اضافے کے تناظر میں مزدورکی کم ازکم تنخواہ 17500روپے ناکافی ہے۔
ایکسپریس ٹریبیون سے بات کرتے ہوئے پائلر کے چیف ایگزیکٹو کرامت علی کا کہنا ہے کہ 5 افراد پر مشتمل چھوٹا گھرانہ 17500 روپے میں اپناکچن اور روزمرہ کے اخراجات پورے نہیں کر سکتا جبکہ چھوٹے گھرانے میں بھی 5سے زائد افراد ہوتے ہیں۔
ایک چھوٹے گھرانے کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کم از کم تنخواہ 35 ہزار روپے ہونی چاہیے۔ روپے کی قدر میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کے بعد جو اشیا 8 ہزار میں آ جاتی ہیں وہ اب 17500میں بھی خریدی نہیں جا سکتیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔