- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق
- آسٹریلیا کے انوکھے دوستوں کی جوڑی ٹوٹ گئی
- ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاری
- کپتان کی تبدیلی کے آثار مزید نمایاں ہونے لگے
- قیادت میں ممکنہ تبدیلی؛ بورڈ نے شاہین کو تاحال اعتماد میں نہیں لیا
- ایچ بی ایف سی کا چیلنجنگ معاشی ماحول میں ریکارڈ مالیاتی نتائج کا حصول
- اسپیشل عید ٹرینوں کے کرایوں میں کمی پر غور کر رہے ہیں، سی ای او ریلوے
- سول ایوی ایشن اتھارٹی سے 13ارب ٹیکس واجبات کی ریکوری
- سندھ میں 15 جیلوں کی مرمت کیلیے ایک ارب 30 کروڑ روپے کی منظوری
- پی آئی اے نجکاری، جلد عالمی مارکیٹ میں اشتہار شائع ہونگے
- صنعتوں، سروسز سیکٹر کی ناقص کارکردگی، معاشی ترقی کی شرح گر کر ایک فیصد ہو گئی
- جواہرات کے شعبے کو ترقی دیکر زرمبادلہ کما سکتے ہیں، صدر
- پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت 6ماہ کے لیے برقرار
- اعمال حسنہ رمضان الکریم
- قُرب الہی کا حصول
- رمضان الکریم ماہِ نزول قرآن حکیم
- پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق
- سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال
- کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی
سانحہ صفورا ملزمان کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر وزارت دفاع سے جواب طلب
کراچی: ہائی کورٹ نے سانحہ صفورا کے مجرموں کی سزائے موت کے خلاف درخواست پر وزارت دفاع سے جواب طلب کرلیا۔
سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ صفورا کے ملزمان کی سزائے موت کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی تاہم وزارتِ دفاع اور وزارتِ داخلہ نے جواب جمع نہیں کرایا۔ سندھ ہائی کورٹ نے وزارتِ دفاع اور وزارتِ داخلہ کو آئندہ سماعت تک جواب جمع کرانے کا حکم دیا۔
درخوست میں کہا گیا کہ مجرمان کے اہل خانہ کو مقدمات کی تفصیلات نہیں بتائی جارہی، سپریم کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں انہیں اپیل دائر کرنے کا موقع دیا جائے، ان سے اہل خانہ کی ملاقات کرائی جائے اور سزا پر عمل درآمد روکا جائے۔
واضح رہے کہ فوجی عدالت نے سعد عزیز، طاہر منہاس، اظہر عشرت، حافظ ناصر اور اسد الرحمان کو سانحہ صفورا میں ملوث ہونے پر سزا موت سنائی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔