- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتیں 48 ہوگئیں، 70 زخمی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
وائیڈ بال پر وکٹ گنوانے پر سخت مایوسی ہوئی، امام الحق
امام الحق کا کہنا ہے کہ وائیڈ بال پر وکٹ گنوانے پر سخت مایوسی ہوئی تاہم شکست کو بھلا کر بھارت کے خلاف نئے عزم کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔
اوپنر امام الحق کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم مجھ پر اور بابراعظم پر انحصار کرتی ہے، کوشش ہوتی ہے کہ وکٹ پر زیادہ سے زیادہ قیام کرتے ہوئے رنز بناﺅں، آسٹریلیا کیخلاف میں بابراعظم کے آﺅٹ ہونے پر میری ذمہ داری بڑھ گئی تھی، مشکل وقت گزار کر ففٹی بھی مکمل کرلی تھی،نئے بیٹسمین کیلیے سیٹ ہونا بھی آسان نہیں تھا، اس صورتحال میں ایک وائیڈ بال پر وکٹ گنوانے پر سخت مایوسی ہوئی۔
امام الحق نے کہا کہ محمد حفیظ بھی جلد آﺅٹ ہوگئے اور بیٹنگ میں مسائل بڑھتے گئے، لیگ سائیڈ پر جاتی گیند کو کھیلنا میری کمزوری نہیں، قوت ہے، تاہم گیند گلوز کو چھوکر چلے گئی۔ امام الحق کا کہنا تھا کہ شکست کو بھلا کر بھارت کے خلاف نئے عزم کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔