- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
- سابق آسٹریلوی کرکٹر امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
- سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
- پختونخوا؛ دریاؤں میں سیلابی صورتحال، مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری
- بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ
- پاکستانی مصنوعات خریدیں، معیشت کو مستحکم بنائیں
- تیسری عالمی جنگ کا خطرہ نہیں، اسرائیل ایران پر براہ راست حملے کی ہمت نہیں کریگا، ایکسپریس فورم
- اصحابِ صُفّہ
- شجر کاری تحفظ انسانیت کی ضمانت
- پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
- اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کر دئیے گئے
- نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت
3دن میں پونے 2کروڑکا بزنس،امریکی باکس آفس پر’’ دِ س از اَس‘‘کا راج
لاس اینجلس: امریکی باکس آفس پر اس بار راج رہا ون ڈائریکشن ، دِ س از اَس کا۔برطانوی پاپ بینڈ ون ڈائریکشن کی گمنامی سے شہرت کے سفر پر بنی فلم ون ڈائریکشن، دِس اِز اَس نے ریلیز کے پہلے تین دنوں میں ہی امریکی باکس آفس پر ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بزنس کر لیا۔
اس بار دوسرے نمبر پر رہی امریکی صدور کی خدمت کرنے والے وائٹ ہائوس کے ملازم کی کہانی، لی ڈینئیلز، دا بٹلر۔ فاریسٹ ویٹاکر اور اوپرا ونفری کی جاندار اداکاری سے سجی اس فلم نے اس ہفتے ایک کروڑ 47 لاکھ ڈالر کمائے۔ یہ فلم مجموعی طور پر اب تک سات کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا بزنس کر چکی ہے۔امریکی باکس آفس پر اس بار تیسرے نمبر پر آئی وی آر دا ملرز۔ایک اسمگلر کی منشیات بارڈر پار لے جانے کے لیے انوکھی کوششوں پر بنی اس کامیڈی فلم نے اس بار ایک کروڑ 26 لاکھ ڈالر کا بزنس کیا۔ وی آر دا ملرز اب تک 11 کروڑ ڈالر کا بز نس کر چکی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔