- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
برساتی پانی کی عدم نکاسی، مچھروں کی بہتات سے ملیریا وبائی شکل اختیار کر گیا
ڈگری: حالیہ بارشوں کے بعد پانی کی عدم نکاسی کے باعث مچھروں کی بہتات ڈگری اور نواح میں ملیریا وبائی صورت اختیار کرگیا، سیکڑوں متاثرہ افراد کی سرکاری، نجی اسپتالوں میں آمد کا سلسلہ جاری۔
تفصیلات کے مطابق ڈگری تحصیل اور نواحی علاقوں میں حالیہ بارشوں کے بعد مچھروں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے اور سیکڑوں افراد ملیریا کے مرض میں مبتلا ہورہے ہیں۔ سرکاری اسپتال کے ذرائع کے مطابق 100 سے 200 مریض روزانہ صرف تعلقہ اسپتالوں میں آرہے ہیں جبکہ نجی اسپتال اور کلینک کے اعداد و شمار الگ ہیں۔
دوسری جانب محکمہ صحت خواب خرگوش کے مزے لے رہا ہے۔ تعلقہ اسپتال کے ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر انوارالدین کھتری نے تصدیق کی کہ ملیریا کا مرض شدت اختیار کرتا جارہا ہے اس کی خاص وجہ صفائی کا فقدان ، کھلے گٹر، نالے، جابجا پانی کا کھڑا ہونا ہے۔ عوامی اور سماجی حلقوں نے صفائی کے فقدان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔