- پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق
- سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال
- کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی
- کرپٹو کے ارب پتی ‘پوسٹربوائے’ کو صارفین سے 8 ارب ڈالر ہتھیانے پر 25 سال قید
- گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ کا واٹر بورڈ پر 6 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
- کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید
- کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
- ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
- امریکا میں آہنی پل گرنے کا واقعہ، سمندر سے دو لاشیں نکال لی گئیں
- خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
- عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اعلامیہ
- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
پاکستانی ٹیم کو ہار کا خوف ذہن سے نکال کر میدان میں اترنا چاہیے، انتخاب عالم
قومی ٹیم کے سابق کوچ انتخاب عالم کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو ہار کا خوف ذہن سے نکال کر میدان میں اترنا چاہیے۔
پاک بھارت ٹاکرے پر سابق کرکٹرز اور ہاکی اولمپیئن نے بھی قومی ٹیم کو مفید مشورے دیے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے کہا کہ بھارت ٹیم ناقابل شکست نہیں، بہترین حکمت عملی اپنا کر ہرایاجاسکتاہے، پاکستانی اوپنرز کو لمبی پارٹنرشپ بنانا ہوگی اور شاداب کو کھلانا چاہیے۔
سابق کوچ انتخاب عالم کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم کو ہار کا خوف ذہن سے نکال کر میدان میں اترنا چاہیے، یہ بھول جائیں کہ ماضی میں کیاہوا، مثبت سوچ کے ساتھ کھَیلنا چاہیے۔ عبدالقادر نے کہا کہ بھارتی ٹیم کا پلڑا بھاری ضرور رہا ہے لیکن تاریخ رقم کی جاسکتی ہے۔
ہاکی اولمپیئن ریحان بٹ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کا میچ کسی بھی کھیل کا ہو، پریشر تو ہوتا ہے، میدان کے اندر دونوں ٹیموں کے کھلاڑی دباو میں ہوتے ہیں، دعا ہے، قومی ٹیم جیتے۔ ریسلر انعام بٹ نے کہا کہ موجودہ سیاسی تناو میں پاکستانی ٹیم کا جیتنا بہت اہم ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔