- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
بھارت کیخلاف میچ میں وزیراعظم قومی ٹیم کو ریلو کٹا کہہ رہے ہیں، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہندوستان کے خلاف میچ پر پوری قوم اپنی ٹیم کو دعائیں دے رہی ہےلیکن نالائق اعظم ریلو کٹا کہہ رہے ہیں۔
مریم اورنگزیب نے قومی کرکٹ ٹیم کو ریلو کٹا کہنے کے وزیراعظم کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے ردِ عمل میں کہا ہے کہ عمران صاحب اہم ترین میچ میں اترنے والی اپنی ٹیم کے حوصلے بڑھانے جائے جاتے حوصلہ شکنی نہیں کی جاتی ہے، عمران صاحب پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک ایک کھلاڑی قوم کا فخر ہے اور انشااللہ جیت پاکستان ٹیم کی ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں: سرفراز بھارت سے جیت کے لیے ریلوکٹوں پر انحصار نہ کریں، وزیراعظم کا مشورہ
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران صاحب آپ کو کتنی دفعہ مفت مشورہ دیا ہے کہ آپ چُپ رہا کریں اور سب سے پہلے عمران صاحب کے دماغی معائنے کا کمیشن بنانے کو ترجیح دی جائے۔
واضح رہے کہ پاک بھارت میچ کے حوالے سے وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا تھا کہ سرفراز احمد کو بھارت سے جیت کے لیے ریلوکٹوں پر انحصار نہیں کرنا چاہیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔