- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- ججز دھمکی آمیز خطوط، اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقبل میں متفقہ ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
پی ایس اونے بڑی مقدارمیں پٹرولیم مصنوعات کی درآمد کے لیے پیشکشیں طلب کرلیں
کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل نے موسم سرما کیلیے بڑی مقدار میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمد کے لیے پیشکشیں طلب کر لی ہیں۔
پی ایس او کے مطابق 15اکتوبرتا15جنوری تک 3 ماہ کے دوران 4 لاکھ ٹن پٹرول، نومبر تا دسمبر کے دوران 6لاکھ50ہزار ٹن ہائی سلفر فرنس آئل اور 15اکتوبر تادسمبر کے دوران 1 لاکھ 80 ہزار ٹن لو سلفر فرنس آئل کی درآمد کے لیے پیشکشیں طلب کی گئی ہیں۔ پی ایس او ذرائع کے مطابق بڑی مقدار میں پٹرول اور فرنس آئل کی درآمد کا مقصد موسم سرما کے دوران قدرتی گیس کی ممکنہ قلت کے پیش نظر بجلی گھروں اور آٹو سیکٹر میں ایندھن کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔