بینکوں نے ٹیکس دہندگان کی معلومات ایف بی آر کو فراہم کر دیں

نمائندہ ایکسپریس  منگل 18 جون 2019
ٹیکس دہندگان سے متعلق معلومات کی فراہمی پرچیئرمین ایف بی آر نے تمام بینکوں کا شکریہ ادا کیا۔ فوٹو:فائل

ٹیکس دہندگان سے متعلق معلومات کی فراہمی پرچیئرمین ایف بی آر نے تمام بینکوں کا شکریہ ادا کیا۔ فوٹو:فائل

 اسلام آباد: ملک کے تمام بینکوں نے ٹیکس دہندگان سے متعلق ایف بی آر کو معلومات فراہم کر دیں۔

ایف بی آر کی طرف سے گزشتہ روز جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان سے متعلق معلومات کی فراہمی پرچیئرمین ایف بی آر نے تمام بینکوں کا شکریہ ادا کیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔