- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- جوحلف نامہ مجھ پر لاگو وہ تمام ججوں،جرنیلوں پر بھی لاگو ہو گا : واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
شیشہ بار ویڈیو پر شعیب ملک کی وضاحت بھی سامنے آگئی
لاہور: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ جس ویڈیو کا میڈیا میں چرچا ہے وہ 15 جون کی نہیں 13جون کی ہے۔
آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ جس ویڈیو کا میڈیا میں چرچا ہے وہ 15 جون کی نہیں 13جون کی ہے، 20 سال تک انٹرنیشنل کرکٹ میں ملک کی خدمت کی ہے، بڑے افسوس کی بات ہے کہ مجھے وضاحت پیش کرنا پڑ رہی ہیں، کرکٹرز کی نجی زندگی اور فیملیز کا احترام کیا جانا چاہیے۔
واضح رہے کہ پی سی بی نے کھلاڑیوں کیلیے 11بجے کرفیو ٹائم مقرر کررکھا ہے، وائرل ہونے والی تصویر اور ویڈیو میں شعیب ملک کے ساتھ امام الحق، وہاب ریاض، ثانیہ مرزا رات گئے شیشہ بار میں دوستوں کے ساتھ موجود ہیں، اس حوالے سے ثانیہ مرزا کاموقف تھا کہ وہ بیٹے کے ساتھ ڈنر کیلیے گئے تھے، نجی مصروفیات کی ویڈیو بنانا غلط ہے۔
دوسری جانب پی سی بی نے کرکٹرز کے خلاف ایکشن لینے سے انکار کرتے ہوئے موقف اختیارکیا تھا کہ یہ ویڈیو میچ سے 48 گھنٹے پہلے کی ہے، بھارت کے خلاف میچ سے ایک رات پہلے تمام کھلاڑی ہوٹل میں موجود تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔