- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
جسم کی نمائش والے سین پکچرائز کراتے وقت ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرتی، وانی کپور
ممبئی: بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور ماڈل وانی کپور نے کہا کہ جسم کی نمائش کے لئے کوئی حد مقرر نہیں اس کا انحصار فلم کے سین پر ہوتا ہے۔
بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’’شدھ دیسی رومانس‘‘ کی اداکارہ وانی كپورنے كہا ہے كہ ميرا تعلق دہلی سے ہے اور میں گھر ميں سب سے بڑی ہوں، میں اکثر ماڈلنگ اور تھيٹر كرتی تھی، پھر اچانک شدھ ديسی رومانس كی كاسٹنگ ڈائريكٹر شانو شرما سے ملاقات ہوئی، انہوں نے مجھے رول كے بارے ميں بتايا اور فلم كے ڈائريكٹر منيش شرما سے ملايا، وانی نے کہا کہ میں جتنی بار یش راج اسٹوڈیو گئی ہر بار میرا آڈیشن لیا گیا اور آخر کار مجھے فلم شدھ دیسی رومانس کے لئے منتخب کرلیا گیا۔
وانی کپور نے کہا کہ شکر ہے میں ہیروئن بن گئی ورنہ پتا نہیں میرا کیا ہوتا، انہوں نے کہا کہ فلموں ميں آنے سے پہلے ميں نے جسم كی نمائش كے ليے كوئی حد مقرر نہيں كی تھی، دراصل جسم کی نمائش کا انصحار فلم کے سین پر ہوتا ہے، فلم شدھ دیسی رومانس میں اس طرح کے تمام مناظر کو خوبصورتی سے فلمايا گيا ہے، ان کا کہنا تھا کہ اگر مجھے اپنے كردار، فلم کے ڈائريكٹر پر اور پروڈيوسر پر بھروسہ ہے تو ميں کسی بھی سین کی عکسبندی سے نہیں شرماؤں گی اور ہر وہ سین کروں گی جو کہانی کے مطابق ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔