- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
3 خواتین کے قاتل کو تختہ دارپرلٹکا دیا گیا
لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں 3 خواتین کے قاتل کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں 18 سال قبل 3 خواتین عائشہ، دیبہ اورارم کے قاتل اشرف نور کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ سیشن جج لاہورنے مجرم محمد اشرف کے بلیک ورانٹ جاری کئے تھے جس کے بعد جیل حکام کو باقاعدہ آگاہ کیا تھا۔
لاہورکے رہائشی مجرم اشرف کی اس کے اہل خانہ سے گزشتہ روزآخری ملاقات کرا دی گئی تھی۔ اشرف نورکی لاش اس کے لواحقین محمد لیاقت اورآل حسن نے وصول کی۔
دوسری جانب ہری پورکی سینٹرل جیل ہری پورمیں قید پشاورسے تعلق رکھنے والے قتل کے مجرم جہانزیب کوپھانسی دے دی گئی۔ مجرم کو1998 میں سیشن کورٹ پشاورنے عمرقید کی سزا جب کہ 2006 میں فیڈرل شریعت کورٹ نے سزائے موت سنائی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔