پاکستان نے سرفراز کو ہراساں کرنے کی آئی سی سی سے شکایت کر دی

اسپورٹس ڈیسک  اتوار 23 جون 2019
سرفراز احمد کو لندن کے شاپنگ مال میں ایک شائق کے خراب رویے کا سامنا کرنا پڑا، اس وقت ننھابیٹا بھی ان کی گود میں تھا۔ فوٹو:فائل

سرفراز احمد کو لندن کے شاپنگ مال میں ایک شائق کے خراب رویے کا سامنا کرنا پڑا، اس وقت ننھابیٹا بھی ان کی گود میں تھا۔ فوٹو:فائل

کراچی: پاکستانی ٹیم مینجمنٹ نے سرفراز احمد کو ہراساں کیے جانے کے واقعے کی آئی سی سی سے شکایت کر دی۔

میڈیا منیجر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے منیجر طلعت علی نے حکام سے رابطہ کیا ہے، واضح رہے کہ سرفراز احمد کو لندن کے شاپنگ مال میں ایک شائق کے خراب رویے کا سامنا کرنا پڑا، اس وقت ننھابیٹا بھی ان کی گود میں تھا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔