پاکستان افغانستان میں دیرپا امن چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک  پير 24 جون 2019
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر برسلز میں ہیں : فوٹو: فائل

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر برسلز میں ہیں : فوٹو: فائل

 اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دیرپا امن چاہتا ہے۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ پاکستان افغانستان میں دیرپا امن چاہتا ہے، پاکستان نے افغان امن عمل میں اپنا کردارادا کیا ہے تاکہ دونوں ممالک اس خطے میں پھل پھول سکیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔