- سعودی وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان پر امریکی مؤقف سامنے آگیا
- ایف بی آر ہیڈکوارٹر کا 18 گریڈ کا افسر راولپنڈی سے اغوا، ایک کروڑ تاوان طلب
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارتی بورڈ کھلاڑیوں کی سہولیات کیلئے متحرک ہوگیا
- کیوں زبردستی الیکشن سے متعلق شکوک وشبہات بڑھا رہے ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- گوجرانوالہ سے لیگی ایم این اے کی کامیابی کالعدم، پی ٹی آئی امیدوار کامیاب
- 9 مئی کیسز میں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا کے وارنٹ منسوخ، ضمانتیں منظور
- پی ٹی آئی کی کراچی میں جلسے کی درخواست، ڈپٹی کمشنر کو معاملہ حل کرنیکا حکم
- پی ایس ایل 10؛ چیئرمین پی سی بی نے ایونٹ کے انعقاد سے متعلق لب کشائی کردی
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور
- آئی پی ایل؛ ٹی20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بن گیا
- وزیراعظم سے سعودی وفد کی ملاقات، پی آئی اے سمیت کئی منصوبوں میں سرمایہ کاری پر گفتگو
- راولپنڈی میں آئل ٹینکرز نے ہڑتال ختم کردی
- خیبر پختونخوا؛ تین روز میں تیز بارشوں کے باعث 21 افراد جاں بحق، 85 زخمی
- سعودی لیگ؛ مراکشی کھلاڑی کو کوڑے مارنے کی ویڈیو وائرل
- آئی ایم ایف سے اربوں ڈالر قرض کے نئے معاہدے پر بات چیت شروع ہوگئی، وزیرخزانہ
- بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج
- پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ رضوان، نسیم نے ریکارڈ پر نظریں جمالیں
- فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے جنرل ر فیض حمید کو کلین چٹ دے دی
- بیماری آنے سے پہلے سرگوشی کرتی ہے
- بھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی
پشاور، ہشت نگری میں پولیس اسٹیشن کے اندر دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی
پشاور: ہشت نگری میں پولیس اسٹیشن کے اندر دھماکے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔
دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکا پولیس اسٹیشن میں کھڑی ایک موٹر سائیکل میں ہوا اور اس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے کے بعد پولیس اسٹیشن کے اندر آگ لگ گئی اور فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ پر فوری قابو پا لیا۔ دھماکے کے وقت پولیس اسٹیشن کے اندر 50 سے زائد پولیس اہلکار موجود تھے۔
سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیئے جب کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ پولیس اسٹیشن میں کسی اور بم کی موجودگی کے شبہ کے حوالے سے پولیس اسٹیشن کی تلاشی لے رہا ہے۔
اے این پی کے رکن قومی اسمبلی غلام احمد بلور نے پولیس اسٹیشن کا دورہ کیا اور کہا کہ پولیس اسٹیشن کے اندر کسی موٹر سائیکل یا گاڑی کا جانا سیکیورٹی کی ناکامی ہے، انہوں نے کہا کہ عمران خان سے پوچھا جائے کہ طالبان سے مذاکرات کب ہوں گے ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی جانب سے 9 ستمبر کو بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں اے این پی کی نمائندگی حاجی عدیل کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔