- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی کے قریب ہونے والا دھماکا خود کش تھا، رپورٹ
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
برازیلین شہری کا بیویوں کی فرمائشوں سے تنگ آ کر اپنی پالتو بکری سے ہی شادی کرنے کا فیصلہ
برازیلیہ: برازیل کے ایک شخص نے سابقہ بیویوں کی باتوں اور شاپنگ کے لئے پیسوں کے مطالبوں سے تنگ آ کر اپنی پالتو بکری سے شادی کا فیصلہ کیا ہے۔
برازیل کے 74 سالہ اپیرسیڈو کسٹالڈو کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ 2 برس سے اپنی پالتو بکری کار ملٹا سے محبت میں مبتلا ہے اور اپنی سابقہ چار بیویوں کی باتوں اور فرمائشوں سے تنگ آ چکا ہے لہذا اب اس نے 13 اکتوبر کو برا زیل کے ایک چرچ میں اپنی بے زبا ن بکری سے شادی کا فیصلہ کیا ہے، اس کا کہنا ہے کہ بکری اس کے لئے انسانوں سے زیادہ فائدہ مند ساتھی ہے کیونکہ نہ تو یہ باتیں کرتی ہے اور نہ ہی پیسوں کا مطالبہ ۔
اپیرسیڈو کا کہنا تھا کہ کار ملٹا اپنی شادی کا پہلا جوڑا کھا گئی تھی تاہم وہ اپنی محبوبہ کے لئے دوسرا عروسی لباس لا چکا ہے۔اپیر سیڈو نے کہا کہ جب بھی کوئی ان سے کہتا ہے کہ وہ غلط کر رہے ہیں تو اس کا جواب ہوتا ہے کہ کار ملٹا نہ تو باتیں کرتی ہے اور نہ ہی شاپنگ پر جانے کے لئے پیسوں کا مطالبہ اور نہ ہی وہ اپنی پالتو بکری کے ساتھ کوئی ایسا تعلق قائم کرے گا جو گناہ کے زمرے میں آتا ہو۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔