مہندرا دھونی نے معین خان کا ریکارڈ توڑ دیا

اسپورٹس ڈیسک  بدھ 26 جون 2019
دھونی کی جانب سے لسٹ اے میں اسٹمپنگ کی تعداد 140 ہوچکی جو معین کے139 شکار سے ایک زائد ہے۔فوٹو : فائل

دھونی کی جانب سے لسٹ اے میں اسٹمپنگ کی تعداد 140 ہوچکی جو معین کے139 شکار سے ایک زائد ہے۔فوٹو : فائل

ساؤتھمپسٹن: بھارتی وکٹ کیپر مہندرا سنگھ دھونی نے لسٹ اے میچز میں سب سے زیادہ اسٹمپنگ کا معین خان کا ریکارڈ توڑ دیا۔

افغانستان سے میچ کے 46 ویں اوور میں دھونی نے انتہائی برق رفتاری سے راشد کی بیلز اڑائیں، اب دھونی کی جانب سے لسٹ اے میں اسٹمپنگ کی تعداد 140 ہوچکی جو معین کے139 شکار سے ایک زائد ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔