- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
قومی اسمبلی؛ اپوزیشن کی غیرموجودگی میں 227 ارب روپے سے زائد کے مطالبات زر منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومت نے اپوزیشن کی غیر موجودگی میں 227 ارب روپے سے زائد کے 67 مطالبات زر منظور کرالیے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری ہے، اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی کے باعث اپوزیشن ارکان کی اکثریت غیر حاضر رہی تاہم وزیراعظم عمران خان کارروائی میں موجود رہے۔
اجلاس کے دوران مختلف وفاقی وزارتوں اور محکموں کے 227 ارب روپے سے زائد کے 67 مطالبات زر کی منظوری دے دی گئی۔ واضح رہے کہ حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے 11 جون کو بجٹ پیش کیا تھا۔ بجٹ پر حکومت کو اپوزیشن کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔