6 میچز میں ایک ہی الیون، کیویز نے پروٹیز کا 20 برس پرانا ریکارڈ برابر کردیا

اسپورٹس ڈیسک  جمعرات 27 جون 2019
کیویزنے بھی اپنی بغیر تبدیل شدہ الیون کے ساتھ پاکستان کے خلاف چھٹا میچ کھیلا۔فوٹو : فائل

کیویزنے بھی اپنی بغیر تبدیل شدہ الیون کے ساتھ پاکستان کے خلاف چھٹا میچ کھیلا۔فوٹو : فائل

برمنگھم: نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کا20 برس پرانا ریکارڈ برابر کردیا۔

1999 کے میگا ایونٹ میں پروٹیز نے لگاتار 6 میچز میں ایک ہی الیون کو میدان میں اتارا تھا جب کہ اب کیویزنے بھی اپنی بغیر تبدیل شدہ الیون کے ساتھ پاکستان کے خلاف چھٹا میچ کھیلا۔ ان کا ایک مقابلہ بارش کی نذر ہوچکا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔