- فواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے میں تھے، میڈیکل رپورٹ
- صوابی میں تباہی کا منصوبہ ناکام، پولیس مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک اور چار گرفتار
- انتقامی کارروائیوں میں حکومت کے پیچھے کچھ اور لوگ ہیں، عمران خان
- کراچی میں انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
- بھارت؛ ڈائریکٹر آئی بی کے گھر میں فوجی اہلکار کی خود کشی
- آئی ایم ایف کی پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے کی ہدایت
- پی ڈی ایم کو ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لینا چاہیے، فضل الرحمان کا وزیراعظم کو مشورہ
- جس طرح مجھے رکھا ہے اس سے بہتر ہے موت کی سزا سنا دیں، شیخ رشید
- وزیراعظم سے مریم نواز کی ملاقات؛ شاہد خاقان کے تحفظات دورکرنے کا فیصلہ
- راولپنڈی میں مردہ جانوروں کا دو ہزار کلو گوشت برآمد
- چین نے تبدیلی لانے والوں کو کہا تھا الیکشن میں مداخلت نہ کریں،وزیر منصوبہ بندی
- بینظیر کی شہادت پر بھی الیکشن ملتوی ہوئے تھے، گورنر کے پی
- الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت سیلاب متاثرین سمیت مستحقین میں ونٹرپیکیج تقسیم
- ملک بھر میں قائم حراستی مراکز کی فہرست طلب
- پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی پر دہشت گردی کامقدمہ درج
- پاکستان کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ایک اور منصوبہ ناکام
- افتخار چوہدری کے اعتراض پرعمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس کا بینچ تبدیل
- حازم بنگوار، فیشن اور منافقانہ معاشرتی رویہ
- پاکستان کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے، امریکا
- برطانیہ میں خاتون کو آن لائن ہراساں کرنے والا ملزم اسلام آباد سے گرفتار
کراچی کے معروف صحافی انیل دتا انتقال کر گئے

انیل دتا کی عمر 70 کے قریب تھی، ان کا تعلق مسیحی برادری سے تھا، وہ انگریزی لکھنے اور بولنے میں ماہر سمجھے جاتے تھے۔ فوٹو: فائل
کراچی: معروف صحافی انیل دتا کراچی میں انتقال کر گئے۔
معروف صحافی انیل دتا انتقال کر گئے انہوں نے آخری سانسیں کراچی پریس کلب میں لیں، ان کی عمر 70 کے قریب تھی، ان کا تعلق مسیحی برادری سے تھا، وہ انگریزی لکھنے اور بولنے میں ماہر سمجھے جاتے تھے۔
انیل دتا نے گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کی۔ بعدازاں صحافت کو بطور پروفیشن اختیار کرنے کیلیے کراچی میں رہائش پذیر ہوگئے ، وہ مختلف اخبار وجرائد میں بطور رپورٹر اور سب ایڈیٹر خدمات سرانجام دیتے رہے، ان کی زیادہ دلچسپی کراچی کے آرٹس اور کلچر میں تھی۔
کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یوجے) کے صدر حسن عباس اور دیگر عہدیداروں بھی انیل دتا کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔