- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
انتخابی دھاندلی پراستعفیٰ دیا تھا، واپس لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، غوث علی شاہ
کراچی: مسلم لیگ (ن) سندھ کے مستعفی صدرغوث علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کے عام انتخابات میں دھاندلی اور پارٹی کی جانب سے شکایات کا نوٹس نہ لینے پر استعفیٰ دیا تھا، واپس لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
عمرے کی ادائیگی کے بعد کراچی ایئرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید غوث علی شاہ نے کہا کہ انہوں نے عام انتخابات میں دھاندلی کی شکایات کا نوٹس نہ لینے پر مئی میں استعفٰی دے دیا تھا، کسی نے استعفیٰ قبول کیا نہ ہی مجھ رابطہ کیا، لہذا میں ضمنی انتخابات میں حصہ لینا مناسب نہیں سمجھتا۔
غوث علی شاہ نے کہا کہ سیاسی ساتھیوں سے مشاورت کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، میرا ہرفیصلہ ملکی مفاد میں ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔