- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
- کراچی میں ایرانی خاتون اول کی کتاب کی رونمائی، تقریب میں آصفہ بھٹو کی بھی شرکت
- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
سارہ رضا خان ٹھمری اور پنجابی فوک گیت ریکارڈ کرائیں گی
لاہور: گلوکارہ سارہ رضا خان نے ٹھمری اورپنجابی فوک گیت ریکارڈکرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وہ ان دنوں اپنے میوزک ٹیچرعبدالرؤف سے کمپوزیشن تیارکروانے کے بعد میوزک ارینج کروا رہی ہیں۔ جب کہ ان گیتوں کی ریکارڈنگ رواں ماہ کے آخرمیں کی جائے گی۔ سارہ رضاخان نے ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے لوگوں کو انٹرٹین کرنے کے لیے دونئے پراجیکٹس پر کام شروع کررکھا ہے۔
دوگیتوں کی دھن ترتیب دینے کے بعد اب اس کا میوزک ارینج مقامی اسٹوڈیو میں کیا جارہا ہے جس کے لیے میں نے اپنے میوزک ٹیچر عبدالرؤف کی خدمات حاصل کی ہیں۔ اس کی بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ جس طرح کا کام میں کرنا چاہتی تھی وہ کام صرف اورصرف میرے ٹیچر ہی تیار کرسکتے تھے لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں ہے کہ ہمارے پاس ٹیلنٹڈ میوزک ڈائریکٹر اور میوزیشنز نہیں ہیں۔
مگر میرے انداز کو عبدالرؤف بھی زیادہ سمجھتے ہیں اس لیے انھوں نے بہت خوبصورت کمپوزیشنز ترتیب دی ہیں۔ ان دنوں دونوں گیتوں کا میوزک ارینج کیا جارہا ہے اور ریہرسل کے ساتھ ساتھ میوزک ٹریک تیار ہورہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔