- پاکستان آئی ایم ایف سے مزید 8 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
- قومی کرکٹر اعظم خان نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
- اسلام آباد: لڑکی کا چلتی کار میں فائرنگ سے قتل، باہر پھینک دیا گیا
- کراچی؛ پیپلز پارٹی نے سول ہسپتال کے توسیعی منصوبے کا عندیہ دےدیا
- کچے میں ڈاکوؤں کو اسلحہ کون دیتا ہے؟، سندھ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا
- ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کی ٹیسٹ رپورٹس نارمل قرار دے دیں
- دوسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری
- جعلی حکومت کو اقتدار میں رہنے نہیں دیں گے، مولانا فضل الرحمان
- ضمنی انتخابات میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کو تعینات کرنے کی منظوری
- خیبرپختوا میں گھر کی چھت گرنے کے واقعات میں دو بچیوں سمیت 5 افراد زخمی
- درجہ بندی کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
رمشاکی درخواست ضمانت مسترد،میڈیکل رپورٹ طلب
اسلام آباد: سیشن جج اسلام آبادکی عدالت نے توہین مذہب کے الزام میں گرفتار عیسائی لڑکیرمشاکی ضمانت پررہائی کی درخواست مستردکرتے ہوئے مقدمے کی سماعت 30 اگست تک ملتوی کردی،سیشن جج راجہ جوادحسن عباس کی عدالت میںدائرایک متفرق درخواست پرطاہرنوید چوہدری نے دلائل دیتے ہوئے موقف اختیارکیاکہ ان کی موکلہ نابالغ ہے،پولیس تھانہ رمنانے ان کے خلاف ضابطے کے خلاف مقدمہ درج کیا،کونسل نے فاضل عدالت سے استدعاکی کہ جوینائل جسٹس آرڈینس کی سیکشن7کے تحت ان کی موکلہ کے خلاف عائدالزامات کاٹرائل کیاجائے جس پرفاضل عدالت نے کہاکہ چونکہ عدالتی حکم پرملزمہ کامیڈیکل بورڈ نہیں ہوا۔
لہذامدعی نئی درخواست دائرکریںجس پررمشاکی والدہ کے کونسل کی جانب سے نئی درخواست دائرکی گئی جس کوعدالت نے منظورکرتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کوہدایت کی کہ وہ ماہر ڈاکٹرزکامیڈیکل بورڈتشکیل دیںاوراس کی رپورٹ تیس اگست کوعدالت پیش کریں، ادھرمیڈیکل بورڈنے رمشاکو نابالغ قراردے دیااورکہاکہ لڑکی کی ذہنی حالت اس کی عمرسے مطابقت نہیں رکھتی،بی بی سی سے گفتگوکرتے ہوئے لڑکی کے وکیل طاہرنویدچوہدری نے کہاکہ طبی معائنے سے ثابت ہوگیاکہ میری موکلہ کمسن ہے،امیدہے آئندہ سماعت پررمشا کو رہاکردیاجائے گا۔
دوسری جانب وزارت داخلہ نے اسلام آبادپولیس سے کہاکہ وہ رمشا کی ضمانت کی درخواست کی مخالفت کرے ۔وزارت داخلہ اہلکارنے نام ظاہرنہ کرنے کی شرط پربتایاکہ لڑکی اوراس کے اہلخانہ کی زندگیوںکوخطرات لاحق ہوںگے،دریں اثناآل پاکستان علماکونسل کے سربراہ حافظ طاہراشرفی نے کہاکہ یہ معاملہ پاکستان کیلیے ٹیسٹ کیس ہے ،اس میںکسی قسم کی ناانصافی نہیںہونی چاہیے،علاوہ ازیںویٹی کن میںبین المذاہب مذاکراتی پوپ کونسل کے صدرکارڈینل جین لوئسں توراںنے مطالبہ کیاکہ کسی بھی فیصلے سے پہلے حقائق کی مکمل طورپرجانچ پڑتال کی جانی چاہیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔