- درجہ بندی کرنے کرنے کیلئے یوٹیوبر نے تمام امریکی ایئرلائنز کا سفر کرڈالا
- امریکی طبی اداروں میں نسلی امتیازی سلوک عام ہوتا جارہا ہے، رپورٹ
- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتیں 48 ہوگئیں، 70 زخمی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
مفتی احسان کے مزید150متاثرین کی نیب میں درخواستیں
اسلام آ باد: مفتی احسان کی جعلسازی کا شکار مزید 450 متاثرین نے نیب کے پاس درخواستیں جمع کرا دی ہیں ۔نیب ذرائع کے مطابق صرف ایک روز میں 150 متاثرین نے نیب کو درخواستیں دی ہیں کہ وہ مفتی احسان کے کاروبار میں رقوم انویسٹ کر چکے ہیں اورانھیں کسی قسم کا منافع ادا نہیں کیا جا رہا ۔
نیب ذرائع کے مطابق نیب کے پاس پہلے مرحلے میں شکایت کنندگان متاثرین کی تعداد 350 آئی تھی،ان متاثرین کے نیب نے 55کروڑ روپے وصول کیے تھے جبکہ بعدازاں مزید متاثرین سامنے آئے،ان متاثرین کی تعداد 450تک پہنچ گئی ہے، ان متاثرین کی خورد بردکی گئی رقم 70کروڑ سے تجاوزکرگئی ہے۔مفتی احسان سے اب ملک بھر میں نیٹ ورک کی مکمل معلومات، تمام متاثرین کی تعداد اور ان سے وصول کی گئی رقوم کے بارے میں تفتیش کی جا رہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔