- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
خود کو بھارت کا وفادار ثابت کرنے کیلئے وینا ملک ہندو دیوتا کی مورتی ہی گھرپر لے آئیں
لاہور: اسکینڈلز کی شہزادی اداکارہ وینا ملک کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا اور اس بار انہوں نے خود کو بھارت کا وفادار ثابت کرنے کے لئے ہندو دیاتا کی مورتی ہی گھر میں رکھ لی ہے۔
وینا ملک بھارت کو خوش کرنے کے چکر میں تمام حدیں پار کر گئیں اور نیا پنڈورا بکس کھولتے ہوئے ہندو دیوتا ’’گنیش‘‘ کی مورتی گھر میں لے آئیں، وینا نے یہاں پر بھی بس نہ کیا بلکہ سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کے نام پیغام میں گنیش کی مورتی کو اپنے گھر میں نیا مہمان کہہ کر متعارف کروایا جس پر مداحوں نے وینا کی اس حرکت پر شدید گم وغصے کا اظہار کیا ہے۔
دوسری جانب پاکستانی اداکاروں نے بھی وینا کی اس حرکت پر سخت غصے کا اظہار کیا ہے اور ادکارہ لیلیٰ کا کہنا تھا کہ وینا ملک اپنا مذہب بھول چکی ہیں، انہوں نے بہت ہی شرمناک حرکت کی ہے اور اس حرکت کے بعد ان کو دوبارہ پاکستان نہیں آنا چاہئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔