- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی کے قریب ہوا دھماکا خود کش تھا، رپورٹ
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
ایران میں 5.7 شدت کا زلزلہ، جانی نقصان نہیں ہوا
تہران: ایران کے صوبہ خوزستان میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق خوزستان کے شہر مسجد سلیمان کی زمین زلزلے سے لرز اٹھی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 84 کلومیٹر تھی۔ ایران کا یہ علاقہ تیل سے مالا مال ہے۔
زلزلے کے شدید جھٹکوں کی وجہ سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ دعائیں پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق قدرتی آفت سے فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ امدادی اداروں کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ ایران بڑی جغرافیائی فالٹ لائنز پر واقع ہے اور حالیہ برسوں میں زلزلوں سے اسے شدید نقصان پہنچا ہے۔ 2017 میں ایران میں خوفناک زلزلہ آیا تھا جس سے 630 افراد ہلاک اور 8 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔