ولیمسن آج سیمی فائنل میں بھی سامنے سے قیادت کیلیے تیار،نسبتاًآسان حریف کی وجہ سے بلوشرٹس کوفتح یقینی دکھائی دینے لگی