مشتاق محمد نے روہت شرما کو اپنے تمام بھائیوں سے بہتر بیٹسمین قرار دے دیا

اسپورٹس ڈیسک  جمعرات 11 جولائی 2019
روہت کی تکنیک، جارحیت اور شاٹ سلیکشن کی وجہ سے انھیں کھیلتے ہوئے دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے، سابق کپتان۔ فوٹو: سوشل میڈیا

روہت کی تکنیک، جارحیت اور شاٹ سلیکشن کی وجہ سے انھیں کھیلتے ہوئے دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے، سابق کپتان۔ فوٹو: سوشل میڈیا

برمنگھم: پاکستان کے سابق کپتان مشتاق محمد نے بھارتی اوپنر روہت شرما کو اپنے تمام بھائیوں سے بہتر بیٹسمین قرار دے دیا۔

سابق کپتان مشتاق محمد نے بھارتی اوپنر روہت شرما کو خود اور اپنے تمام بھائیوں سے بہتر بیٹسمین قرار دے دیا۔ انھوں نے کہاکہ روہت کی تکنیک، جارحیت اور شاٹ سلیکشن کی وجہ سے انھیں کھیلتے ہوئے دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔