- شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟
- پنڈی میں حملوں کی منصوبہ بندی؛ ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
- آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- گلیڈی ایٹرز، یونائیٹڈ نے اچانک پریکٹس سیشنز منسوخ کردیئے
- بھارت میں باپ نے بچے کو جنم دیدیا
- چارلی ہیبڈو اسلامو فوبیا سے باز نہ آیا، زلزلے سے ہزاروں اموات کا مذاق بنا دیا
- شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق
- بھارت میں 14 فروری ’گائے کو گلے لگانے‘ کے دن کے طور پر منایا جائے گا
- عام انتخابات؛ مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے ممکن ہے، چیف جسٹس
- ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 17 ہزار سے تجاوز کرگئیں
- وزیرخزانہ آئی ایم ایف مذاکرات میں پیشرفت، اصلاحات پر اتفاق ہوگیا
- پی ایس ایل8 کیلئے نئی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
- ترکیہ میں 68 گھنٹے بعد ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا، ویڈیو وائرل
- پختونخوا ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی نے مستعفی ارکان دوبارہ میدان میں اتار دیے
- الیکشنز میں پارٹی کو مہنگائی بہا لے جائیگی، لیگی ارکان نے وزیراعظم کو بتادیا
- پاکستان میں بڑے زلزلے کے امکانات ہیں، ٹیکنالوجی پیشگوئی کے قابل نہیں، محکمہ موسمیات
- میسی کے بھائی نے اسپینش فٹبال کلب بارسلونا سے معافی مانگ لی، مگر کیوں؟
- کراچی پولیس کارکردگی دکھانے کیلیے ملزمان کی بار بار گرفتاری ظاہر کرنے لگی
- سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے مجرم کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
- کراچی میں پراسرار طور پر جاں بحق 18 افراد کی قبر کشائی کا فیصلہ
ناپا میں جاوید صدیقی کا کھیل ’’بیگم جان‘‘ پیش کردیا گیا
ناپا میں پیش کیے جانے والے ڈرامے ’’بیگم جان‘‘ میں فنکارفن کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔ فوٹو : ایکسپریس
کراچی: نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ میں ہندوستان کے ممتاز فلم اور ڈرامہ نگار جاوید صدیقی کا کھیل ’’بیگم جان ‘‘ پیش کیاگیا ۔
جسے دیکھنے عوام کی بڑی تعداد آئی اور فنکاروں کی اداکاری کو سراہا، معروف ڈرامہ نگار جاویدصدیقی کے کھیل ’’بیگم جان‘‘ میں مرکزی کردار اداکارہ نائلہ جعفری اور نمرہ بچہ نے ادا کیا جبکہ ڈرامے کے ہدایت کار انجم ایاز ہیں، تھیٹر ڈرامہ ’’بیگم جان‘‘ کے حوالے سے اداکارہ نمرہ بچہ نے کہاکہ بیگم جان کے کردارکو نبھانا بہت مشکل تھا مگر جیسے جیسے میں نے کھیل کے اسکرپٹ کو پڑھا تو مجھے ایسا محسوس ہوا کہ مجھ پر کئی درکھل رہے ہیں اورمیں ماضی کے جھرونکوں میں چلی گئی ہوں، ڈرامے کے ہدایت کار انجم ایاز کا کہنا ہے کہ2 برس قبل ہم ناپا میں اس کھیل کوپیش کرچکے ہیں۔
مگرکچھ تشنگی باقی تھی جسے پورا کرنے کے لیے ایک مرتبہ پھر اس کھیل کوپیش کیا جارہا ہے آج مجھے پہلا شودیکھ کراس بات کایقین ہوگیا ہے کہ یہ فیصلہ درست ہے واضح رہے یہ کھیل2011 میں پیش کیا جاچکا ہے جسے خاصی مقبولیت حاصل ہوئی تھی، تھیٹرڈرامہ ’’بیگم جان‘‘ 22 ستمبرتک ناپا آڈیٹوریم میں جاری رہے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔