- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
نیب کا کوئی نوٹس ملا تو اس کے ٹکڑے کر دیئے جائیں گے، مولانا فضل الرحمان
پشاور: جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے اگر نیب کا کوئی نوٹس ملاتو اس کے ٹکڑے کردیئے جائیں گے۔
پشاورمیں پریس کانفرنس سے خطاب ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نیب کی حیثیت کیا ہے کہ وہ مجھے نوٹس بھیجے گا، نہ تو مجھے نیب کا کوئی نوٹس ملا ہے اور نہ ہی ان کی جراءت ہے کہ کوئی نوٹس بھیجیں اگر کوئی نوٹس ملا بھی تو اس کے ٹکڑے کردیئے جائیں گے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جیسے فیصلے احتساب عدالتوں کی جانب سے آئے ہیں کیا اس کے بعد بھی نیب احتساب کریگا؟ یہ سب جو نیب کے پاس ہیں وہ سیاسی قیدی ہیں، نیب کو ہم تسلیم نہیں کرتے، بیس سالوں سے میرے اثاثوں کی کھوج لگارہے ہیں ،آج بھی اپنا یہ شوق پورا کرلیں ۔
جے یو آئی(ف) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کوملنے والی سزا ختم کی جائے،چیئرمین سینٹ کے معاملے میں اپوزیشن اکثریت میں ہے جواسے ہٹاناچاہتی ہے جبکہ حکومت اقلیت میں جسے یہ حق نہیں کہ راستہ روکے,یہ اصطبل کھولیں گے لیکن ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ کوئی ادارہ اس معاملے میں مداخلت نہ کرے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔