- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں کوئی ابہام یا شک ہوا تو اس فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتا افراد کیس؛ معلوم ہوا وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
دپیکا پڈوکون نے كترینہ کیف کو كمرشل سے آؤٹ کردیا
ممبئی: دپیكا پڈوكون نے كترینہ كیف كو كمرشل سے کم معاوضے کے باجود كک آؤٹ كركے 6 كروڑ كی ڈیل كرلی۔
بلاک بسٹر فلم”چنائے ایكسپریس“ كی كامیابی كے بعد دپیكا پڈكون ان دنوں بالی وڈ كی ہاٹ فیورٹ ادكارہ بن گئی ہیں، بیوٹی سوپ كے اایک انٹرنیشل برانڈ نے اپنے اشتہار كے لیے پہلے كترینہ كیف سے 4 كروڑ میں ڈیل كی لیكن اب یہ اشتہار دپیكا پڈكون كریں گی اور اس سلسلے میں انہوں نے 6 كروڑ روپے كی ڈیل فائنل كی ہے۔
بھارتی جریدے کے مطابق فلم ”چنائے ایكسپریس“ کی کامیابی کے بعد برانڈ کی تشہیر کے لئے بیوٹی سوپ کمپنی کے عہدیدار کئی روز سے ڈیپیکا پڈوکون سے رابطے میں تھے اور بالآخر وہ ڈمپل کوئن سے 6 کروڑ کی ڈیل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔