- امریکی صدر نے مسجد اقصیٰ کے حوالے سے اسرائیلی مؤقف مسترد کردیا
- شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم
- ڈی ایس پی کو تھپڑ مارنے والی خاتون نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی
- فواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے میں تھے، میڈیکل رپورٹ
- صوابی میں تباہی کا منصوبہ ناکام، پولیس مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک اور چار گرفتار
- انتقامی کارروائیوں میں حکومت کے پیچھے کچھ اور لوگ ہیں، عمران خان
- کراچی میں انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
- بھارت؛ ڈائریکٹر آئی بی کے گھر میں فوجی اہلکار کی خود کشی
- آئی ایم ایف کی پی آئی اے کا خسارہ کم کرنے کی ہدایت
- پی ڈی ایم کو ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لینا چاہیے، فضل الرحمان کا وزیراعظم کو مشورہ
- جس طرح مجھے رکھا ہے اس سے بہتر ہے موت کی سزا سنا دیں، شیخ رشید
- وزیراعظم سے مریم نواز کی ملاقات؛ شاہد خاقان کے تحفظات دورکرنے کا فیصلہ
- راولپنڈی میں مردہ جانوروں کا دو ہزار کلو گوشت برآمد
- چین نے تبدیلی لانے والوں کو کہا تھا الیکشن میں مداخلت نہ کریں،وزیر منصوبہ بندی
- بینظیر کی شہادت پر بھی الیکشن ملتوی ہوئے تھے، گورنر کے پی
- الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت سیلاب متاثرین سمیت مستحقین میں ونٹرپیکیج تقسیم
- ملک بھر میں قائم حراستی مراکز کی فہرست طلب
- پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی پر دہشت گردی کامقدمہ درج
- پاکستان کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ایک اور منصوبہ ناکام
- افتخار چوہدری کے اعتراض پرعمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس کا بینچ تبدیل
ایکسپریس کے کالم نگاراور مصنف عارف انیس ملک نے گلوبل مین آف دی ایئر ایوارڈ جیت لیا

عارف انیس ملک ایوارڈ جیتنے والے پہلے مسلمان اور پاکستانی ہیں۔ فوٹو: فائل
لاہور: روزنامہ ایکسپریس کے کالم نگار، معروف مصنف عارف انیس نے لندن میں گلوبل سمٹ 2019 میں ’’گلوبل مین آف دی ایئر‘‘ ایوارڈ جیت لیا۔
کالم نگار، معروف مصنف، عالمی سطح پر پذیرائی کے حامل مقرر اور ٹرینر عارف انیس نے لندن میں گلوبل سمٹ 2019 میں ’’گلوبل مین آف دی ایئر‘‘ ایوارڈ جیت لیا۔گلوبل مین آف دی ایئر کا ایوارڈ ہر سال ان شخصیات کو دیا جاتا ہے جو عالمی سطح پر امن عامہ، انسانی ترقی اور بہبود، تعلیم و تربیت کے حوالے سے نمایاں کردار ادا کریں۔
ایوارڈ کے پہلے مرحلے میں دنیا بھر سے سیکڑوں نمایاں افراد کے نام تجویز کیے جاتے ہیں جنہیں ووٹنگ کے ذریعے منتخب کیا جاتا ہے۔ عارف انیس کو مئی میں برطانیہ کے نیشنل ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا اور آخری مرحلے میں لندن میں گلوبل سمٹ میں، عارف انیس کو ججز اور جیوری کے فیصلے کے مطابق ایوارڈ دیا گیا۔
یادرہے کہ وہ یہ ایوارڈ جیتنے والے پہلے مسلمان اور پاکستانی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔